قومی ترانہ (راشٹریہ گان)
••ہے اگر قومیّتِ اسلام پابندِ مقام •• ••ہند ہی بنیاد ہے اس کی، نہ فارس ہے، نہ شام•• ضلع مہراج گنج کے تحت واقع کولہوئی تھانہ حلقہ کے موضع بڑگوں ٹولہ ، ملنگ ڈیہہ میں واقع"مدرسہ عربیہ انوارِ طیبہ" میں بہترویں یوم آزادی ہند (15/ اگست) کی تقریب کے موقعہ پر مدرسہ کے طلباء کے قومی ترانہ (جن گن من ) نہ پڑھنے کی وجہ سے مسلمانوں اور مدارس پر گھات لگائے بیٹھے شر پسندوں، فسطائی طاقتوں نے مدرسہ کےخلاف محاذ کھولتے ہوئے مدرسہ پر ( دیش دروہ ) ملک مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ کے پاس مدرسہ کی منظوری ختم کرنے کی گہار لگائی ہے ، جس پر ضلع مجسٹریٹ نے اس معاملے کی تحقیقات و تفتیش ضلع اقلیتی افسر پربھات کمار کے سپرد کردی۔ ادھر رجسٹرار مدرسہ بورڈ نے سخت رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ادارے کی منظوری ختم ہوگی اور جدید کاری اسکیم کے نام پر ملنے والی امداد بھی بند ہو جائے گی۔ ساتھ ہی ساتھ ڈی ایم او نے ڈی ایم کو بھیجی گئی رپورٹ میں کہا کہ ( مدرسہ بورڈ کے قوانین کی مانگ و مطالبات) ضابطہ کے اعتبار سے مدرسہ نہیں ہے اس لئے اس کی منظوری ختم کردی جائے۔ جبکہ حقیقت...
Assallam allaikum
ReplyDeleteAssalamualaikum w w
ReplyDeleteمیں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق رجعی دی ہے، مجھے اس کو واپس لانا ہے، لیکن وہ منع کر رہی ہے ، میں کی علاج کرا چُکا ہوں،لیکن کوئی فرق نہیں ہے،
آپ کوئی موثر علاج یا وظیفہ عطا فرمائے جس سے میری بیوی میرے پاس آ جائے ،