افرادِ خانہ کے درمیان اختلاف، سبب اور علاج
افراد خانہ میں فتنہ جگانے اور با ہم بغض و عداوت کا جادو کر دیتے ہیں۔
سورہ نساء 1، بار۔
آیات بطلان سحر: { فَلَمَّا جَاۤءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰۤ أَلۡقُوا۟ مَاۤ أَنتُم مُّلۡقُونَ * فَلَمَّاۤ أَلۡقَوۡا۟ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللّٰهَ سَیُبۡطِلُهُۥۤ إِنَّ ٱللّٰهَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِینَ * وَیُحِقُّ ٱللّٰهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ *} [يونس: 80-81 -82] 3، بار ۔
{ عَسَى ٱللّٰهُ أَن یَجۡعَلَ بَیۡنَكُمۡ وَبَیۡنَ ٱلَّذِینَ عَادَیۡتُم مِّنۡهُم مَّوَدَّةࣰۚ وَٱللّٰهُ قَدِیرࣱۚ وَٱللّٰهُ غَفُورࣱ رَّحِیمࣱ } [الممتحنه: 7] 11، بار
پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھر کے تمام افراد کو پلائیں۔ اور دم کردہ پانی کھانا پکاتے وقت کھانے میں بھی ڈال دیں۔
یہ عمل دو چلّہ (80، دن) انجام دیں۔
اور 284815، سے مربع نقش پُر کریں، پانچویں خانہ میں کسر ہوگا۔ نقش گھر کے صدر دروازہ پر اندر کی جانب آویزاں کردیں۔
انشاء اللّٰہ بہت جلد کامل و مکمل صلح و اتحاد اور میل و محبت کا زبردست مظاہرہ ہوگا۔
Comments
Post a Comment