زوالِ عقل اور بے حسی

 


زوالِ عقل اور تبدیلئ رنگت کا جادو کر دیتے ہیں۔ جس سے آدمی ماؤف العقل ہوجاتا ہے۔ جس وقت بے عقلی کا احساس ہو اسی وقت یہ آیات پڑھ کر دم کرنا شروع کریں۔

{ أَلَمۡ تَرَ إِلَىٰ رَبِّكَ كَیۡفَ مَدَّ ٱلظِّلَّ وَلَوۡ شَاۤءَ لَجَعَلَهُۥ سَاكِنࣰا } [الفرقان: 45]

{ وَلَهُۥ مَا سَكَنَ فِی ٱلَّیۡلِ وَٱلنَّهَارِۚ وَهُوَ ٱلسَّمِیعُ ٱلۡعَلِیمُ } [الانعام: 13]

 افاقہ ہونے تک پڑھتے اور دم کرتے رہیں۔


اس کے بعد قلعی دار برتن میں زیتون، لہسن، مولی اور ارنڈ کا تیل رکھیں اور تھوڑا برگ ارنڈ بھی ڈال دیں۔ اور اس میں سات بار سورہ رحمن پڑھ کر دم کر دیں۔ اس کے بعد روزانہ صبح و شام ایک ایک بار سورہ رحمٰن دم کیا کریں۔ چالیس روز یہ دم کردہ تیل مالش کریں۔ اور 3331، سے ایک مربع نقش پُر کرکے گلے میں پہنا

ئیں۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج