حُسن کو گُھن لگ جانا

 


حسین عورتوں پر ایسا جادو کر دیتے ہیں کہ وہ لوگوں کی نظروں سے گر جاتی ہے اور اس

کے حسن میں گُھن لگ جاتا ہے۔ اور وہ زوال پذیر ہو جاتی ہے۔


سورہ حشر ایک بار، اس کی آخری آیات (لو أنزلنا هذا القرآن سے العزيز الحكيم) تک سات بار اور آیات بطلان سحر: { فَلَمَّا جَاۤءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰۤ أَلۡقُوا۟ مَاۤ أَنتُم مُّلۡقُونَ * فَلَمَّاۤ أَلۡقَوۡا۟ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللّٰهَ سَیُبۡطِلُهُۥۤ إِنَّ ٱللّٰهَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِینَ * وَیُحِقُّ ٱللّٰهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ *} [يونس: 80-81 -82] سات بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے رکھیں،اور بروز جمعہ غسل کے بعد دم کردہ پانی سر پر ڈال لیں۔


نوٹ: غسل اس وقت کریں جب امامِ جمعہ منبر پر خطبہ دے رہے ہوں۔

نیز: سورہ حشر کی آخری تین آیات اور آیات بطلان سحر لکھ کر اس کے نیچے نقش لکھیں۔ 33357، سے مربع نقش پُر کریں، پانچویں خانہ میں کسر ہوگا۔ نقش لکھ عورت کو گلے میں پہنائیں۔ پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں کہ لوگ عروسِ روز اوّل ( سہاگ رات کی دلہن ) کی طرح اس کے دیدار کے متمنی ہوں گے، اور اس کے پیچھے پیچھے چل

یں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج