عورتوں کا ہرجائی پن

 


عورتوں پر جادو کر دیتے ہیں کہ ایک شوہر کی زیرِ نگرانی نہیں رہتی بلکہ بار بار نکاح و طلاق کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اور قرار واقعی نصیب نہیں ہوتا۔

{ مَثَلࣰا كَلِمَةࣰ طَیِّبَةࣰ كَشَجَرَةࣲ طَیِّبَةٍ أَصۡلُهَا ثَابِتࣱ وَفَرۡعُهَا فِی ٱلسَّمَاۤءِ * تُؤۡتِیۤ أُكُلَهَا كُلَّ حِینِۭ بِإِذۡنِ رَبِّهَاۗ } [إبراهيم: 24-25] بروز جمعہ 20، مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے عورت کو غسل کرا کر آخر میں سر پر ڈالیں۔ اور دو نقش لکھیں۔پہلا 2161، سے مربع نقش پُر کریں، پانچویں خانہ میں کسر ہوگا۔ اور دوسرا 1316، سے پُر کریں، نویں خانہ میں کسر ہوگا۔ یہ دونوں نقش عورت کو پہنائیں۔

 انشاء اللّٰہ عورت کو ایک مستقل مقام مل جائے گا۔


Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج