تنگی، گھُٹن، بے چینی و بے قراری اور زوالِ حال ۔

 


آدمی (مرد و عورت) کے جسم میں ایک چنگل مار کر اس کو تنگی، گُھٹن، بے چینی و بے قراری، بیماری اور زوالِ حال کا جادو کر دیتے ہیں کہ اس کو کسی پل کسی طرح بھی قرار نہیں رہتا۔

اگر جسم کے کسی خاص حصہ میں پریشانی لاحق ہے تو سات بار سورہ جن پڑھ کر مقام ماؤف (متاثرہ جگہ) پر دم کریں، یا اپنے اوپر ہی دم کرلیں۔ اور شیشہ یا پیتل کے برتن میں بکری کا گھی، مولی کا تیل اور کِبار کا ایک درخت ہے اس کے بیج کا تیل ہم وزن ملا کر رکھ دیں اور اس میں سورۂ طارق "و الترآئب" تک سات بار پڑھ کردم کر کے روزانہ مریض کو مالش کریں۔


دو عدد نقش لکھ کر مریض کو گلے میں پہنائیں۔ پہلا نقش ( 20207، سے مثلث پُر کریں)۔ اور دوسرا ( 4434، سے مربع نقش پُر کریں، پانچویں خانہ میں کسر ہوگا) 


Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج