تفریق بین الزوجین اور اس کا تدارک
زوجین میں تفریق کا جادو کر دیتے ہیں کہ دونوں کا یکجا، ایک بستر پر رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اور اس کی ابتداء عموما مرد کی طرف سے ہوتی ہے۔
درج ذیل آیات:
{ وَمَاۤ أَعۡجَلَكَ عَن قَوۡمِكَ یَـٰمُوسَىٰ * قَالَ هُمۡ أُو۟لَاۤءِ عَلَىٰۤ أَثَرِی وَعَجِلۡتُ إِلَیۡكَ رَبِّ لِتَرۡضَىٰ * }
[طٰه: 83-84]
{ إِنَّمَا ٱلۡمُؤۡمِنُونَ إِخۡوَةࣱ فَأَصۡلِحُوا۟ بَیۡنَ أَخَوَیۡكُمۡۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُونَ } [الحجرات: 10]
{ فَلَمَّا جَاۤءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰۤ أَلۡقُوا۟ مَاۤ أَنتُم مُّلۡقُونَ * فَلَمَّاۤ أَلۡقَوۡا۟ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللّٰهَ سَیُبۡطِلُهُۥۤ إِنَّ ٱللّٰهَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِینَ * وَیُحِقُّ ٱللّٰهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ *} [يونس: 80-81 -82]
سات سات بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے (جس کی طرف سے تفریق کی ابتداء، نفرت و تشدد کا اظہار ہو رہا ہو) اس کو پلائیں۔ اور تھوڑے پانی پر دم کر کے ( غسل کرا کر آخر میں ) اس کے سر پر ڈالیں۔
اور یہی آیات ایک کا غذ لکھ کر اس کے گلے میں پہنائیں۔
انشاء اللّٰہ اسی دن صلح ہو جائے گی، اور خوش گوار ماحول پید
ا ہو جائے گا۔
Comments
Post a Comment