عورتوں اور لڑکیوں کو بدشکل بنانا۔
صورت بدلنے کا جادو کر دیتے ہیں خاص کر عورتوں اور لڑکیوں پر۔ نتیجتاً وہ دیکھنے والوں کی نظر میں کر یہ المنظر نظر آنے لگتی ہیں۔
سورۂ الأعلیٰ (سبح اسم ربک الأعلیٰ) دس بار پڑھ کر سحر زدہ کے سر پر دم کریں۔ اگر دورانِ قرأت عودِ رُطب اور جائفل کا بخور جلائیں تو بہتر ہے۔ اور عشبۂ شندقورہ (گھاس ہے) کو شہد میں ملا کر 20، روز علی الصبح پلائیں۔ ان شاء اللّٰہ اس سورہ مذکورہ کی برکت سے حالت بدل کر پہلے سے بہتر ہو جائے گی۔ کیوں کہ اس سورہ کو انقلابِ احوال میں عجیب خصوصیت حاصل ہے۔ اور (4418، اعداد سے مربع نقش پُر کریں، نویں خانہ میں کسر ہوگا) نقش سحر زدہ کے گلے میں پہنائیں
۔
Comments
Post a Comment