بعض خواتین صرف لڑکیاں ہی کیوں جنتی ہیں؟

 

طالع سنبلہ (جس کا دورانیہ 24، اگست سے 23، ستمبر ہے) میں جمعہ یا منگل کے روز جنات گذرگاہوں پر عورت کی صورت نقش کر دیتے ہیں جو عورت سب سے پہلے اس نقش پر گذرتی ہے وہ (باذن اللّٰہ) صرف لڑکیاں ہی جنتی ہے۔


روزانہ سورہ نجم اور سورہ انبیاء پڑھ کر پانی پر دم کر کے عورت کو پلائیں۔ یہ عمل ایک سو بیس دن انجام دیں۔

 اس دوران ہر بدھ کو جب کہ مذکورہ سورتیں پانی پر دم کریں تو عورت کو چاہئے کہ دم کردہ پانی میں سے ایک چلو پانی غسل کے بعد سر پر ڈال لیا کرے۔


اور دو عدد نقش لکھ کر عورت کو گلے میں پہنائیں۔ پہلا نقش (23538، اعداد) سے مربع چال سے پُر کریں، تیرہویں خانہ میں کسر ہوگا۔ دوسرا نقش (95574، اعداد) سے مربع چال سے پُر کریں، تیرہویں خانہ میں کسر ہوگا۔


اور جب حمل قرار پا جائے تب یہ نقش عورت کے گلے میں سے نکال کر کمر میں باندھ دیں۔


  مذکورہ سورتوں کے دم کرنے اور پلانے کا سلسہ حمل کے چوتھے ماہ تک جاری رکھیں۔


انشاء اللّٰہ اس عمل کی برکت سے ایسی صالح نرینہ اولا د وجود میں آئے گی جو کہ صالح معاشرہ کی تعمیر و تشکیل کی

 ضامن ہوگی۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج