بعض لڑکیاں شادی کے نام سے بھڑک کیوں اٹھتی ہیں ؟


 جنات بعض عورتوں و لڑکیوں پر ایسا جادو کردیتے ہیں کہ وہ شادی پر آمادہ یا خواہشمند نہیں ہوتیں، بلکہ شادی کا نام سنتے ہی عجیب و غریب حرکتیں کرنے لگتی ہیں۔ بعض آگ بگولہ ہوجاتی ہیں، تو بعض سر جھکا کے بیٹھ ہیں اور بعض بالکل خاموش ہوجاتی ہیں۔


درج ذیل آیات مبارکہ:


{ أَوَمَن كَانَ مَیۡتࣰا فَأَحۡیَیۡنَـٰهُ وَجَعَلۡنَا لَهُۥ نُورࣰا یَمۡشِی بِهِۦ فِی ٱلنَّاسِ كَمَن مَّثَلُهُۥ فِی ٱلظُّلُمَـٰتِ لَیۡسَ بِخَارِجࣲ مِّنۡهَاۚ كَذَ ٰ⁠لِكَ زُیِّنَ لِلۡكَـٰفِرِینَ مَا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ * } [الانعام، آیت نمبر: 122]

21، بار


{ فَلَمَّاۤ أَلۡقَوۡا۟ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللَّهَ سَیُبۡطِلُهُۥۤ إِنَّ ٱللَّهَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِینَ * وَیُحِقُّ ٱللَّهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ* } [يونس، آیت نمبر: 81-82]

21، بار۔

سورہ الشرح (الم نشرح لک) 7، بار

سورہ الکوثر 7، بار پڑھ کر عورت کے سر پر دم کریں، پانی پر دم کرکے پلائیں، غسل کے بعد دم کیا ہوا تھوڑا پانی سرپر بھی ڈالیں۔


Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج