برگشتہ، بپھری ہوئی، غضبناک بیوی کو مسخّر کرنے کا عمل

 

عورت پر ایسا جادو کر دیتے ہیں کہ وہ اپنے محبوب ترین شوہر کو مثل خنزیر کے سمجھنے اور اس سے نفرت کرنے لگتی ہے۔ انجیر یا کھجور سات عدد لے کر اُن میں سے ہر ایک پر ( وَأَلۡقَیۡتُ عَلَیۡكَ مَحَبَّةࣰ مِّنِّی وَلِتُصۡنَعَ عَلَىٰ عَیۡنِیۤ* [طٰہ، آیت نمبر: 39]) 6،6، مرتبہ پڑھ کر دم کرکے شوہر کو کھلائے۔ یہ عمل سات روز انجام دے۔
اور سورہ یوسف کا نقش گلاب و زعفران سے لکھ کر عورت کے گلے میں پہنائے۔ ان شاء اللّٰہ سحر باطل ہو جائے گا اور زوجین میں بے پناہ محبت کا مظاہرہ ہوگا۔
( سورہ یوسف کا نقش 125987، عدد سے مربع پُر کریں، نویں خانہ میں کسر ہے۔)

یہ ترکیب بھی سحر نمبر ایک کی طرح از قبیل علاج بالضد ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج