چوپایوں کے جوڑوں میں درد کی اصل وجہ

 

بہائم (چوپایوں) پر مرض مفاصل کا جادو کر دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے مختلف جوڑوں میں درد ہونے لگتاہے۔


نمک کا ایک بڑا سا ٹکڑا لے کر اس پر "فجش فظخذ" لکھیں اور اسے پیس کر جانور کو پلائیں۔ نیز چیونٹیوں کے سات گاؤں (یعنی سات بلوں کی مٹی) لے لیں، اور جس پَھٹّا (چَھڑی، ڈنڈا) سے چوپایوں، جانوروں کو ہانکتے ہیں اس پر یہ مٹی پھیلا کر یہی دونوں لفظ اس پر لکھ دیں۔ یہ کام بروز بار (ہفتہ، سنیچر) انجام دیں تو بہتر ہے۔ انشاء اللّٰہ جلد شفا ملے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج