چوپایوں کے اکثر نوزائیدہ بچے فوت کیوں ہوجاتے ہیں ؟
چوپایوں بالخصوص بکریوں پر جادو کر دیتے ہیں کہ ان کے نوزائیدہ بچے زندہ نہ رہیں۔ جس بکری کے بچے اکثر پیدائش کے فوراً بعد یا چند دنوں بعد مر جاتے ہوں اس کے لئے یہ ترکیب اپنا ئیں کہ: آیت
{ أَوَمَن كَانَ مَیۡتࣰا فَأَحۡیَیۡنَـٰهُ وَجَعَلۡنَا لَهُۥ نُورࣰا یَمۡشِی بِهِۦ فِی ٱلنَّاسِ كَمَن مَّثَلُهُۥ فِی ٱلظُّلُمَـٰتِ لَیۡسَ بِخَارِجࣲ مِّنۡهَاۚ كَذَ ٰلِكَ زُیِّنَ لِلۡكَـٰفِرِینَ مَا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ } [الانعام: 122] سات مرتبہ۔
اور آيات بطلان سحر:
{ فَلَمَّا جَاۤءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰۤ أَلۡقُوا۟ مَاۤ أَنتُم مُّلۡقُونَ * فَلَمَّاۤ أَلۡقَوۡا۟ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللّٰهَ سَیُبۡطِلُهُۥۤ إِنَّ ٱللّٰهَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِینَ * وَیُحِقُّ ٱللّٰهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ *} [یونس: 80-81- 82] سات مرتبہ ۔
اور سورة قريش بھی سات بار پڑھ کر نمک کے چند ٹکڑوں پر دم کر کے پانی میں گھول کر پلائیں۔
یہ عمل کچھ روز تک انجام دیں۔
نیز (1568، سے مربع نقش لکھیں۔ نویں خانہ میں کسر ہوگا) نقش کو چوپایوں کی قیام گاہ (باڑا) میں آویزاں کریں۔
Comments
Post a Comment