اہل خانہ سے نفرت کرنے اور بھاگنے کا سبب


 بعضے مَردوں پر جادو کر دیتے ہیں کہ وہ اپنے گھر والوں سے نفرت کرنے اور بھاگنے لگتا ہے۔


{ فَلَمَّا جَاۤءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰۤ أَلۡقُوا۟ مَاۤ أَنتُم مُّلۡقُونَ * فَلَمَّاۤ أَلۡقَوۡا۟ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللّٰهَ سَیُبۡطِلُهُۥۤ إِنَّ ٱللّٰهَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِینَ * وَیُحِقُّ ٱللّٰهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ*} [يونس: 80-81-82]


 { عَسَى ٱللّٰهُ أَن یَجۡعَلَ بَیۡنَكُمۡ وَبَیۡنَ ٱلَّذِینَ عَادَیۡتُم مِّنۡهُم مَّوَدَّةࣰۚ وَٱللّٰهُ قَدِیرࣱۚ وَٱللّٰهُ غَفُورࣱ رَّحِیمࣱ } [الممتحنه: 7]


 مذکورہ بالا آیات مبارکہ 11، 11، مرتبہ بروز جمعہ قبل طلوع آفتاب پڑھ کر بارش کے پانی پر دم کر کے سحر زدہ کو پلائیں۔ اور اگر بر وقت بارش کا پانی دستیاب نہ ہو تو کنویں کا پانی کسی مٹی کے برتن میں رکھ کر اس پر مذکورہ آیتیں دم کریں، اور اگر مذکورہ آیات کو گلاب و زعفران سے لکھ کر اُسی پانی سے دھو کر پلائیں تو بہت زیادہ اثر ہوگا۔

انشاء اللّٰہ اس کی کیفیتِ عداوت محبت و مودت میں بدل جائے گی۔


نیز ایک کاغذ پر اسم باری تعالٰی "اللطیف" اور "الحلیم" کے مربع نقش لکھ کر گلے میں پہنائیں۔

اگر ایک نقش اس سحر زدہ کی تکیہ میں رکھ دیں تو زود اثر ثابت ہوگا۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج