بہت سی کنواری لڑکیوں کے رشتے کیوں نہیں موصول ہوتے ؟
کنواری لڑکیوں پر جادو کر دیتے ہیں کہ ان کے رشتے نہیں آتے۔
اس کے لئے ذیل میں دیئے گئے اعداد سے 2، مربع نقش (پہلا 99813، تیرہویں خانہ میں کسر ہے، اور دوسرا 30296 سے) پُر کریں۔
نقش کے نیچے عزیمت لکھیں (جس میں لڑکی اور اس کی والدہ کا نام بھی لکھنا ہے) اور سبز رنگ کے ریشمی کپڑے میں سل کر لڑکی کے گلے میں پہنائیں۔ نیز اگر بروز جمعہ یا یکشنبہ عطارد کی ساعت میں لکھیں تو زیادہ بہتر ہے۔
عزیمت یہ ہے۔
يا جماعة الرجال سلبت عقولكم، من هياكله وألقيت عليك محبة وعطفاً وحناناً ونحيلاً وعشقاً وتخييلاً لاطاقة لكم بالجلوس ولا بالقعود حتى يتزوجها أحد منكم وأبطلت تعطيلها ودان تزويجها۔ يا هلعانة حركوا الأرواح الروحانية الساكنة في قلوب الأجنبيين فينظروا إلى _______ فينظرونها في أعينهم كالشمس المنيرة أو كنظر زليخا ليوسف _____ كسلب الثمرة من شجرتها والحبة من أكمامها والزهرة۔ "قال موسى ما جئتم به السحر امن الله سيبطله إن الله لا يصلح عمل المفسدين"۔ اس عزیمت میں خالی (خط کشیدہ) جگہوں پر لڑ کی واس کی والدہ کا نام لکھیں۔
نیز لڑکی کو چاہئے کہ بروز جمعہ سورہ طٰہ اور بروز یکشنبہ سورہ ممتحنہ پڑھ کر دعاء کیا کرے۔ اور ہر نماز کے بعد "یا لطیف" کثرت سے ورد کرے۔
لڑکی کو ایک عمل یہ بھی انجام دینا چاہئے کہ سورہ طٰہ پڑھ کر تھوڑے پانی پر دم کر کے غسل کے بعد سر پر ڈال لے پھر لباس تبدیل کرے، یہ عمل بروز جمعہ قبل طلوع آفتاب انجام دے۔
مذکوره ترکیب پر عمل درآمد سے انشاء اللّٰہ ایک ہفتہ کے اندر رشتہ نہ صرف آنے لگے گا بلکہ طے بھی ہو جائے گا۔
Comments
Post a Comment