گِریۂ اطفال (بچوں کا رونا)

 


چھوٹے بچے، بالخصوص شیر خوار بچے کبھی کبھی بہت زیادہ رونے لگتے ہیں، ماں باپ پریشان ہوجاتے ہیں، رونے کے منجملہ اسباب سے نظر بد و آسیبی خلل بھی ہے۔ اس لئے جو بچے بہت زیادہ روتے ہوں درج ذیل آیات مبارکہ و دعاء تین مرتبہ پڑھ کر ان پر دم کیا جائے۔ بلکہ بہتر ہوگا کہ روزانہ صبح و شام چھوٹے بچوں پر دم کیا جائے تاکہ نظر بد و آسیبی اثرات ان پر مرتب نہ ہوسکیں۔



(یَوۡمَىِٕذࣲ یَتَّبِعُونَ ٱلدَّاعِیَ لَا عِوَجَ لَهُۥۖ وَخَشَعَتِ ٱلۡأَصۡوَاتُ لِلرَّحۡمَـٰنِ فَلَا تَسۡمَعُ إِلَّا هَمۡسࣰا)

[سورۃ طٰہ: 108]


(وَإِن یَكَادُ ٱلَّذِینَ كَفَرُوا۟ لَیُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَـٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُوا۟ ٱلذِّكۡرَ وَیَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونࣱ ۝ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرࣱ لِّلۡعَـٰلَمِینَ)

[سورۃ القلم: 51 - 52]


أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَ عِقابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ ‏۔


یہ سب تین بار پڑھ کر صبح و شام دم کرے۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج