ظالم دشمن کی بربادی کا عمل

 ظالم دشمن کی بربادی


دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں ترتیب وار (چھوٹی انگلی سے بند کرنا شروع کرے) بند کرکے سورۃ الفیل پڑھے۔

الم تر کیف فعل ربک باصحاب الفیل* الم یجعل کیدھم فی تضلیل*

(یہاں دشمن کا نام مع والدہ لے اور ذلیل ہونے کا تصور کرے)

وارسل علیھم طیراً ابابیل*

ترمیھم، ترمیھم، ترمیھم، ترمیھم، ترمیھم*

ترمیھم، ترمیھم، ترمیھم، ترمیھم، ترمیھم*

بحجارۃ من سجیل فجعلھم کعصف مأکول*


جب ترمیھم پر پہونچے ہر میم پر ایک ایک انگلی کھولے۔ اور سورہ مکمل کرکے دشمن کی یا اس کے گھر کی طرف پھونک ماردے۔

یہ عمل بوقت زوال اور غروب آفتاب انجام دے۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج