ترکِ منشیات (نشہ چھڑانے کے لئے)
نیچے لکھی ہوئی آیات کو شبِ جمعہ (جمعرات) کو عشاء کی نماز کے بعد با وضو تین مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرے (اگر بارش کا پانی ہو تو زیادہ بہتر ہے) اس پانی سے تھوڑا آٹا گوندھ لے، اس سے چند روٹیاں پکائے، آٹا اتنا ہوکہ بارہ یا سولہ روٹیاں تیار ہوں، اب ان میں سے تیں حصے مسکینوں پر تقسیم کردے، ایک حصہ صاحب ضرورت (جس کی بری عادت چھڑانا مقصود ہے اس) کو کھلائے۔ ایسا کرنے سے کھانے والے شخص کو شراب نوشی، حرام خوری، سود خوری، و دیگر نشے کی عادتوں سے نفرت و نجات اور توبہ نصیب ہوگی۔
(حُرِّمَتۡ عَلَیۡكُمُ ٱلۡمَیۡتَةُ وَٱلدَّمُ وَلَحۡمُ ٱلۡخِنزِیرِ وَمَاۤ أُهِلَّ لِغَیۡرِ ٱللَّهِ بِهِۦ وَٱلۡمُنۡخَنِقَةُ وَٱلۡمَوۡقُوذَةُ وَٱلۡمُتَرَدِّیَةُ وَٱلنَّطِیحَةُ وَمَاۤ أَكَلَ ٱلسَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّیۡتُمۡ وَمَا ذُبِحَ عَلَى ٱلنُّصُبِ وَأَن تَسۡتَقۡسِمُوا۟ بِٱلۡأَزۡلَـٰمِۚ ذَ ٰلِكُمۡ فِسۡقٌۗ ٱلۡیَوۡمَ یَىِٕسَ ٱلَّذِینَ كَفَرُوا۟ مِن دِینِكُمۡ فَلَا تَخۡشَوۡهُمۡ وَٱخۡشَوۡنِۚ ٱلۡیَوۡمَ أَكۡمَلۡتُ لَكُمۡ دِینَكُمۡ وَأَتۡمَمۡتُ عَلَیۡكُمۡ نِعۡمَتِی وَرَضِیتُ لَكُمُ ٱلۡإِسۡلَـٰمَ دِینࣰاۚ)
[سورۃ المائدہ، 3]
(یَـٰۤأَیُّهَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوۤا۟ إِنَّمَا ٱلۡخَمۡرُ وَٱلۡمَیۡسِرُ وَٱلۡأَنصَابُ وَٱلۡأَزۡلَـٰمُ رِجۡسࣱ مِّنۡ عَمَلِ ٱلشَّیۡطَـٰنِ فَٱجۡتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُونَ)
[سورۃ المائدہ، 90]
( رَبِّ أَوۡزِعۡنِیۤ أَنۡ أَشۡكُرَ نِعۡمَتَكَ ٱلَّتِیۤ أَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَ ٰلِدَیَّ وَأَنۡ أَعۡمَلَ صَـٰلِحࣰا تَرۡضَىٰهُ وَأَصۡلِحۡ لِی فِی ذُرِّیَّتِیۤۖ إِنِّی تُبۡتُ إِلَیۡكَ وَإِنِّی مِنَ ٱلۡمُسۡلِمِینَ)
[سورۃ الاحقاف، 15]
( كَذَ ٰلِكَ لِنَصۡرِفَ عَنۡهُ ٱلسُّوۤءَ وَٱلۡفَحۡشَاۤءَۚ إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُخۡلَصِینَ)
[سورۃ یونس، 24]
*اللهمَ اصْرِفْ عَن (فلان، یہاں پر اس شخص کا نام لے) ألسُّوْٓءَ وَالْفَحْشَآءَ وَاجْعَلْه مِنْ عِبَادِكَ الْمُخْلِصِيْنَ*
Comments
Post a Comment