نومولود بچے کا مرجانا
نومولود (پیدائش کے بعد بچے) کا مرجانا
اگر کسی کے اولاد پیدا ہوکر چند روز یا چند ماہ میں مرجاتی ہو تو یہ اعمال انجام دے۔
چار سو گرام سیاہ مرچ اور چار سو گرام اجوائن لے کر دوشنبہ(پیر/ سوموار) کے دن دوپہر کے وقت یہ آیات چالیس مرتبہ پڑھ کر دم کرے، (ہر مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھے)۔
وَنَجَّیۡنَـٰهُ وَأَهۡلَهُۥ مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِیمِ * وَجَعَلۡنَا ذُرِّیَّتَهُۥ هُمُ ٱلۡبَاقِینَ*
اور چالیس مرتبہ سورہ ( وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا)
اعمال کی ترکیب: (1) حمل ٹھہرنے سے دودھ چھڑانے تک روزانہ ایک دانہ سیاہ مرچ، ایک دانہ اجوائن پانی کے ساتھ کھالیا کرے۔
(2) مندرجہ ذیل کلمات چار عدد کاغذ پر لکھ کر گھر کے چاروں کونوں میں دفن کرے:
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* حسبي اللّٰه وكفيٰ باللّٰه العظيم*
إِنَّهُۥ مِن سُلَیۡمَـٰنَ وَإِنَّهُۥ بِسۡمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ * أَلَّا تَعۡلُوا۟ عَلَیَّ وَأۡتُونِی مُسۡلِمِینَ*قَالَ عِفۡرِیتࣱ مِّنَ ٱلۡجِنِّ أَنَا۠ ءَاتِیكَ بِهِۦ قَبۡلَ أَن تَقُومَ مِن مَّقَامِكَۖ وَإِنِّی عَلَیۡهِ لَقَوِیٌّ أَمِینࣱ* فَٱللَّهُ خَیۡرٌ حَـٰفِظࣰاۖ وَهُوَ أَرۡحَمُ ٱلرَّاحِمِینَ*
(3) درج ذیل كلمات لکھ کر حاملہ کو گلے میں پہنائے۔ جب ولادت ہوجائے تو نومولود کے گلے میں پہنادے۔
فَقُلۡتُ ٱسۡتَغۡفِرُوا۟ رَبَّكُمۡ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارࣰا * یُرۡسِلِ ٱلسَّمَاۤءَ عَلَیۡكُم مِّدۡرَارࣰا * وَیُمۡدِدۡكُم بِأَمۡوَ ٰلࣲ وَبَنِینَ وَیَجۡعَل لَّكُمۡ جَنَّـٰتࣲ وَیَجۡعَل لَّكُمۡ أَنۡهَـٰرࣰا * مَّا لَكُمۡ لَا تَرۡجُونَ لِلّٰهِ وَقَارࣰا* وَقَدۡ خَلَقَكُمۡ أَطۡوَارًا
*إِنَّ ٱللّٰهَ فَالِقُ ٱلۡحَبِّ وَٱلنَّوَىٰۖ یُخۡرِجُ ٱلۡحَیَّ مِنَ ٱلۡمَیِّتِ وَمُخۡرِجُ ٱلۡمَیِّتِ مِنَ ٱلۡحَیِّۚ ذَ ٰلِكُمُ ٱللّٰهُۖ فَأَنَّىٰ تُؤۡفَكُونَ*
الٰهي بحرمة يمليخا، مكسلمينا، كشفوطط، طبيونس، كشافطيونس، آذر فطيونس، يوانس بوس، كلبهم قطمير.
Comments
Post a Comment