بازگشتِ مفرور
بازگشتِ مفرور، ردّ الغائب
اگر کوئی شخص غائب یا فرار ہوگیا ہوتو اس کی واپسی کے لئے درج ذیل ترکیب بے حد مجرّب ہے۔
(قُلْ أَنَدْعُو مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَنْفَعُنَا وَلَا يَضُرُّنَا وَنُرَدُّ عَلَىٰ أَعْقَابِنَا بَعْدَ إِذْ هَدَانَا اللَّهُ كَالَّذِي اسْتَهْوَتْهُ الشَّيَاطِينُ فِي الْأَرْضِ حَيْرَانَ لَهُ أَصْحَابٌ يَدْعُونَهُ إِلَى الْهُدَى ائْتِنَا ۗ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَىٰ ۖ وَ أُمِرْنَا لِنُسْلِمَ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ)
[آل عمران، 71]
(مذکورہ بالا آیت مٹی کے برتن کے ٹکڑے پر لکھ کر شاہراہِ عام پر دفن کرے مفرور حیران ہوکر واپس آئے۔ یہ عمل چور کی حاضری کے لئے بھی مجرّب ہے۔)
نیــــــــــز: درج ذیل آیات پڑھ کر واپسی کی دعاء کرے۔
(ْ إِنِّي لَأَجِدُ رِيحَ يُوسُفَ ۖ لَوْلَا أَنْ تُفَنِّدُونِ)
[یوسف، 94]
************************
(إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَىٰ مَعَادٍ ۚ قُلْ رَبِّي أَعْلَمُ مَنْ جَاءَ بِالْهُدَىٰ وَمَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ)
[القصص، 85]
************************
(یَـٰبُنَیَّ إِنَّهَاۤ إِن تَكُ مِثۡقَالَ حَبَّةࣲ مِّنۡ خَرۡدَلࣲ فَتَكُن فِی صَخۡرَةٍ أَوۡ فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰتِ أَوۡ فِی ٱلۡأَرۡضِ یَأۡتِ بِهَا ٱللَّهُۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَطِیفٌ خَبِیرࣱ)
{لقمان، 16}
______________
(إِنَّهُ عَلَىٰ رَجْعِهِ لَقَادِرٌ)
[الطارق، 8]
نیـــــــز
اگر کسی کی زوجہ فرار ہوجائے تو یہ عمل انجام دے۔
روزانہ صبح کو درج ذیل آیات 41، مرتبہ پڑھ کر، زوجہ کا نام لے کر بلا شرط واپسی کی دعاء کریں۔
اور دعاء کرنے کے بعد ایک چمچ شکر پر دم کرکے (صدقہ کی نیت سے) حشرات الارض کو ڈال دیں۔
(إِنَّهُۥ مِن سُلَیۡمَـٰنَ وَإِنَّهُۥ بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ أَلَّا تَعۡلُوا۟ عَلَیَّ وَأۡتُونِی مُسۡلِمِینَ)
[النمل، 30 - 31]
(وَلِكُلࣲّ وِجۡهَةٌ هُوَ مُوَلِّیهَاۖ فَٱسۡتَبِقُوا۟ ٱلۡخَیۡرَ ٰتِۚ أَیۡنَ مَا تَكُونُوا۟ یَأۡتِ بِكُمُ ٱللَّهُ جَمِیعًاۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَیۡءࣲ قَدِیرࣱ)
[البقرۃ، 148]
واپسی کے بعد یہی عمل مزید 21 دن پڑھیں، البتہ شکر پر دم کرکے حشرات الارض کو ڈالنے کی بجائے *کسی مٹھائی وغیرہ پر دم کرکے زوجۃ محترمہ کو کھلائیں، اور مالی صدقہ بھی نکالتے رہیں*
Comments
Post a Comment