ڈوبی (پَھنسی) ہوئی رقم کی وصولی کے لئے

 اگر کسی کی رقم کسی نے دبا لیاہے، لے کر ادا نہیں کر رہا ہے، یا گم ہوگئی ہے تو یہ عمل کرے۔ ان شاء اللّٰہ بہت جلد بازیاب ، برآمد یا موصول ہوجائے گی۔


(یَـٰبُنَیَّ إِنَّهَاۤ إِن تَكُ مِثۡقَالَ حَبَّةࣲ مِّنۡ خَرۡدَلࣲ فَتَكُن فِی صَخۡرَةٍ أَوۡ فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ أَوۡ فِی ٱلۡأَرۡضِ یَأۡتِ بِِهَا ٱللَّهُۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَطِیفٌ خَبِیرࣱ)

100، مرتبہ عشاء کے بعد پڑھے۔


(وَ جَعَلۡنَا مِنۢ بَیۡنِ أَیۡدِیهِمۡ سَدًّا وَمِنۡ خَلۡفِهِمۡ سَدًّا فَأَغۡشَیۡنَـٰهُمۡ فَهُمۡ لَا یُبۡصِرُونَ)

100، مرتبہ عشاء کے بعد پڑھے۔



إِنَّ اللَّهَ فالِقُ‏ الْحَبِّ وَ النَّوى‏* 100 مرتبہ

وَ اللَّهُ غالِبٌ عَلى‏ أَمْرِه‏* 100 مرتبہ

وَ أُفَوِّضُ أَمْري‏ إِلَى اللَّه‏* 100 مرتبہ

دن میں کسی بھی وقت پڑھے۔


یا عزیزُ 3، تسبیح (300 مرتبہ) صبح کو پڑھے۔





Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج