من پسند شادی

 

اگر کوئی (لڑکی /لڑکا) اس بات کا خواہش مند ومتمنّی ہے کہ اس کی شادی اس کی پسند وانتخاب کے موافق ہی ہو تو اس کے لئے مندرجہ ذیل نقشِ عظیم سے اپنے مقصد میں صد فی صد کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے بشرطیکہ وہ پسند وانتخاب کفو کے مطابق ہو ایسا نہ ہو کہ ایک فریق تعلیم یافتہ (دینی /عصری)ہو دوسرا انگوٹھا چھاپ(اجہلِ اتم) ،ایک فریق متموِل ہو دوسرا روڈ چھاپ (کنگال) ،ایک فریق یکتائے حسن ہو دوسرا حجراسود، ایک فریق میانہ قد ہو دوسرا پستہ قد یا دراز، ایک فریق صالح ہو دوسرا بدکار، ایک فریق طیّب ہو دوسرا خبیث الدہر اور ایک فریق مسلم ہو دوسرا غیر مسلم ۔

بہر کیف اگر مِن کلّ الوجوہ کفو پایا جارہا ہے تو مندرجہ ذیل نقش کو عمل میں لانے کے بعد دونوں فریق کے ذمہ داران ،اعزاء واقرباء میں سے کوئی بھی حائل ومانع نہیں ہوگا انشاء اللہ ۔جیساکہ آج کل اکثر لوگ شادی میں رکاوٹ بن جاتے ہیں ۔
 نام کا خانہ پُر کرکے۔   **ایک نقش کسی شیریں پھل دار (آم، امرود، انار) درخت پر

آویزاں کریں۔   **ایک نقش وزن دار پتھر سے دبائیں۔    اور روزانہ سورہ اخلاص ستّر بار پڑھ کر دعاء کریں۔**


نام کے خانہ میں متمنّٰی (تمنّا کے مذکر ومؤنث ہونے)کے اعتبار سے تقدیم وتاخیر کرلیں۔





Comments

Popular posts from this blog

بھینسوں اور گایوں کے تھنیلے، اور تھنوں کے سوکھنے کی وجہ

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

تاریخ و تعارف: مدرسہ عربیہ مصباح العلوم