بندھی ہوئی شہوت کو کھولنے اور استقرارِ حمل کے لئے

 


عقد شہوت کا سحر:

بندھی ہوئی شہوت کو کھولنے اور استقرار حمل کے لئے۔

بہت سے لوگوں کی شہوت و جنسی خواہش کو جنات و شیاطین باندھ دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنی ازواج پر قدرت جماع نہیں رکھ پاتے۔ ایسے لوگ درج ذیل ترکیب پر عمل درآمد کریں۔ پھر کرشمۂ قدرت کا مظاہرہ کریں۔


ترکیب: مرغی کے دو انڈے ابال لیں اور ان کے چھلکے اتارلیں، ایک انڈے پر لکھیں: وَالسَّمَاءَ بَنَیْنَاھا بِأَیْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ * یہ انڈا ناشتہ کے بعد شوہر کھائے۔ دوسرے انڈے پر لکھیں: وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاہَا فَنِعْمَ الْمَاھِدُونَ* یہ انڈا ناشتہ کے بعد بیوی کھائے۔ چالیس روز تک یہ عمل مسلسل (بلاناغہ) کیا جائے۔


اگر انڈے کو عورت کی پیشانی کے بال سے کاٹیں، مزید برآں انڈہ اسی روز کا ہو تو بہتر ہے۔ اگر سیاہ مرغی کا ہو تو اور زیادہ بہتر ہے۔


آگہی: حصولِ اولاد کے سلسلے میں بھی مذکورہ بالا عمل کو اپنانا مفید و مجر

ب ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج