بیوی کا خاوند کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے انکار
عورتوں پر جادو کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے خاوند سے جماع کرانے سے نفرت و عدم پسندیدگی کا اظہار کرنے لگتی ہے۔ اس کے لئے، آیت: { ٱمۡرَأَتَ نُوحࣲ وَٱمۡرَأَتَ لُوطࣲ كَانَتَا تَحۡتَ عَبۡدَیۡنِ مِنۡ عِبَادِنَا صَـٰلِحَیۡنِ فَخَانَتَاهُمَا فَلَمۡ یُغۡنِیَا عَنۡهُمَا مِنَ ٱللَّهِ شَیۡـࣰٔا } [التحریم: 10]
ایک کاغذ پر گلاب و زعفران سے سات بار لکھیں، اور شہد سے دھو کر رات سوتے وقت عورت کو پلائیں، یہ عمل سات روز انجام دیں۔ اور اگر مذکورہ بالا نقص مرد کے اندر پایا جائے تو یہی ترکیب مرد کے ساتھ اپنائی جائے۔ اس ترکیب و علاج سے زوجین فرحت و انبساط میں ساتویں آسمان کی سیر کرنے لگیں گے۔ یہ بہت ہی مجرب عمل ہے اور اس میں عجیب رازِ فطرت ہے۔
Comments
Post a Comment