عروسِ نو کے دل میں خاوند کے تئیں نفرت

 


دولہا پر جادو کر دیتے ہیں کہ دلہن سہاگ رات سے ہی اس سے نفرت کرنے لگتی ہے۔

آيت:  { فَلَمَّا رَأَیۡنَهُۥۤ أَكۡبَرۡنَهُۥ وَقَطَّعۡنَ أَیۡدِیَهُنَّ وَقُلۡنَ حَـٰشَ لِلّٰهِ مَا هَـٰذَا بَشَرًا إِنۡ هَـٰذَاۤ إِلَّا مَلَكࣱ كَرِیمࣱ } [يوسف: 31]
اور آیت: { وَمِن كُلِّ شَیۡءٍ خَلَقۡنَا زَوۡجَیۡنِ لَعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُونَ } [الذاريات: 49]
سات سات بار پڑھ کر عورت کے سر پر دم کریں۔ اور سات سات بار پڑھ کر عورت کی من پسند شیرینی پر دم کر کے اس کو کھلائیں۔

نیز (125987، سے مربع نقش پُر کریں، نویں خانہ میں کسر ہوگا) عورت کے گلے میں پہنائیں۔ انشاء اللّٰہ محبت موجیں مارنے لگے گی۔
نوٹ: یہاں بھی علاج بالضّد کی قِسم و ترکیب اپنائی گئی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج