کینسر کا قرآنی علاج جاننا چاہئے کہ سرطان (کینسر) کی دو بنیادی اقسام ہیں: ایک حلیم سرطان " جو نسبتاً کم پر خطر ہوتے ہیں۔ دوسرے ”عنادی سرطان" جو نہایت مہلک و زیادہ پُر خطر ہوتے ہیں۔ اور پھر انکی مختلف اقسام ہیں۔ من جملہ سرطان کی سیکڑوں اقسام ہیں ، جن کا علاج تو در کنار تشخیص تک صحیح سے نہیں ہو پاتی ہے۔ اور تشخیص و تجویز کے باوجود بھی طبی علاج انتہائی گراں ہونے کی وجہ سے اس کا اپنا نا ہر کس و ناکس کے بس کی بات بھی نہیں۔ اس لئے قرآنی علاج تجویز کر کے پیش کیا جارہا ہے، جو کہ نافع ہے اور زود اثر بھی۔ درود شفاء اول و آخر 3 ، 3 ، مرتبہ اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ كُلِّ دَاءٍ وَدَوَاءٍ وَ بِعَدَدِ كُلِّ عِلَّةٍ وَشِفَاءٍ وَبَارِك وَسَلَّم. حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ) [التوبة، 129] (لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ) (النجم : 158 (لَوْ أَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ) [الحشر ، 21] ( أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ) (الملك، 14) مذکورہ بالا آیات 11، 11، بار ، اور سورہ الفیل ،21، بار، سورہ ایلاف 11، بار پڑھتے ہوئے ہاتھ کو متاثرہ مقام پر پھیر تار ہے۔ جب تعداد مکمل ہو جائے تو تھوڑے پانی پر دم کرلے اور وقفہ وقفہ سے پنے۔ اگر مریض پڑھنے سے قاصر ہو تو کوئی دوسرا فرد بھی پڑھ کر دم کر سکتا ہے، کوئی حرج نہیں۔ نوٹ : صبح و شام اس امر کو انجام دے۔
••ہے اگر قومیّتِ اسلام پابندِ مقام •• ••ہند ہی بنیاد ہے اس کی، نہ فارس ہے، نہ شام•• ضلع مہراج گنج کے تحت واقع کولہوئی تھانہ حلقہ کے موضع بڑگوں ٹولہ ، ملنگ ڈیہہ میں واقع"مدرسہ عربیہ انوارِ طیبہ" میں بہترویں یوم آزادی ہند (15/ اگست) کی تقریب کے موقعہ پر مدرسہ کے طلباء کے قومی ترانہ (جن گن من ) نہ پڑھنے کی وجہ سے مسلمانوں اور مدارس پر گھات لگائے بیٹھے شر پسندوں، فسطائی طاقتوں نے مدرسہ کےخلاف محاذ کھولتے ہوئے مدرسہ پر ( دیش دروہ ) ملک مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ کے پاس مدرسہ کی منظوری ختم کرنے کی گہار لگائی ہے ، جس پر ضلع مجسٹریٹ نے اس معاملے کی تحقیقات و تفتیش ضلع اقلیتی افسر پربھات کمار کے سپرد کردی۔ ادھر رجسٹرار مدرسہ بورڈ نے سخت رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ادارے کی منظوری ختم ہوگی اور جدید کاری اسکیم کے نام پر ملنے والی امداد بھی بند ہو جائے گی۔ ساتھ ہی ساتھ ڈی ایم او نے ڈی ایم کو بھیجی گئی رپورٹ میں کہا کہ ( مدرسہ بورڈ کے قوانین کی مانگ و مطالبات) ضابطہ کے اعتبار سے مدرسہ نہیں ہے اس لئے اس کی منظوری ختم کردی جائے۔ جبکہ حقیقت...
اُمّ الصبیان (سوکھا، ڈبّہ مسان، کمیڑو، میٹھا) میں مبتلا کر کے موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ بحر ازرق کا پانی پلا کر یہ عارضہ منتقل کرتے ہیں۔ ام الصبیان (بچوں کا ایک جان لیوا مرض ہے۔ اس کی علامتوں کے نہ جاننے کی وجہ سے بر وقت اس کا تدارک و علاج نہ ہو پانا بچوں کی ھلاکت کا سبب بن جاتا ہے۔ لہذا افادۂ عوام کے لئے اس کی علامات، وعلاج لکھا جارہا ہے۔ انشاء اللّٰہ اس ترکیب پر عمل درآمد سے کامیابی حاصل ہوگی۔ علامات: بچوں کا خواب میں ڈرنا ، زیادہ رونا، چیخ چیخ کر رونا، لرزنا خود کو یا دوسروں کو نوچنا، بغیر کسی (ظاہری) وجہ کے بار بار بخار ہونا، کسی قسم کی پیدائشی بیماری یا کمزوری، صحیح نشو و نما نہ ہونا، جسم پر سے گوشت کا ختم ہو جانا، بدن سوکھ کر کانٹے کی طرح ہو جانا، پانی کی طرح دست آنا اور آنکھوں میں حلقے بن جانا وغیرہ اس مرض کی علامتیں ہیں۔ علاج: سوره فاتحہ مع بسم اللّٰہ 31، بار، سوره والتین 41، بار پڑھ کر زیتون کے تیل پر دم کر دیں۔ جس بچے کو مرض لاحق ہے اس کے سر کا بال منڈا کر سر اور دیگر اعضاء (بلکہ پورے جسم) پر دم کیا ہوا تیل مالش کریں۔ ایک ہفتہ بعد پھر سر کا بال منڈ...
کینسر کا قرآنی علاج
ReplyDeleteجاننا چاہئے کہ سرطان (کینسر) کی دو بنیادی اقسام ہیں: ایک حلیم سرطان " جو نسبتاً کم پر خطر ہوتے ہیں۔ دوسرے ”عنادی سرطان" جو نہایت مہلک و زیادہ پُر خطر ہوتے ہیں۔ اور پھر انکی مختلف اقسام ہیں۔ من جملہ سرطان کی سیکڑوں اقسام ہیں ، جن کا علاج تو در کنار تشخیص تک صحیح سے نہیں ہو پاتی ہے۔ اور تشخیص و تجویز کے باوجود بھی طبی علاج انتہائی گراں ہونے کی وجہ سے اس کا اپنا نا ہر کس و ناکس کے بس کی بات بھی نہیں۔ اس لئے قرآنی علاج تجویز کر کے پیش کیا جارہا ہے، جو کہ نافع ہے اور زود اثر بھی۔
درود شفاء اول و آخر 3 ، 3 ، مرتبہ
اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ كُلِّ دَاءٍ وَدَوَاءٍ وَ بِعَدَدِ كُلِّ عِلَّةٍ وَشِفَاءٍ
وَبَارِك وَسَلَّم. حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ) [التوبة، 129] (لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ) (النجم : 158 (لَوْ أَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ) [الحشر ، 21] ( أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ) (الملك، 14)
مذکورہ بالا آیات 11، 11، بار ، اور سورہ الفیل ،21، بار، سورہ ایلاف 11، بار پڑھتے ہوئے ہاتھ کو متاثرہ مقام پر پھیر تار ہے۔ جب تعداد مکمل ہو جائے تو تھوڑے پانی پر دم کرلے اور وقفہ وقفہ سے پنے۔ اگر مریض پڑھنے سے قاصر ہو تو کوئی دوسرا فرد بھی پڑھ کر دم کر سکتا ہے، کوئی حرج نہیں۔
نوٹ : صبح و شام اس امر کو انجام دے۔