لڑکیوں کے پیغامِ نکاح موصول ہونے کے لئے

 

بہت سی لڑکیوں کے (پیغامِ نکاح) رشتے نہیں آتے، یا پیغام تو موصول ہوتے ہیں مگر دیکھ دکھاو کے بعد طے نہیں پاتے، ایسے حالات سے نبرد آزما لوگوں کے لئے چند مجربات درج کئے جارہے ہیں۔
ان پر عمل درآمد سے نہ صرف یہ کہ بابرکت و موزوں ترین رشتے موصول ہونا شروع ہوجائیں گے بلکہ رشتے طے (قرار) بھی پا جائیں گے۔ ان شاء اللّٰہ۔


1) درج ذیل آیت کو کاغذ پر لکھ کر کپڑے میں سل کر لڑکی کے سیدھے بازو پر باندھ دیا جائے۔
اگر ہرن کی جھلی پر لکھا جائے تو زود اثر ہے۔

(وَلَا تَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعۡنَا بِهِۦۤ أَزۡوَ ٰ⁠جࣰا مِّنۡهُمۡ زَهۡرَةَ ٱلۡحَیَوٰةِ ٱلدُّنۡیَا لِنَفۡتِنَهُمۡ فِیهِۚ وَرِزۡقُ رَبِّكَ خَیۡرࣱ وَأَبۡقَىٰ ۝  وَأۡمُرۡ أَهۡلَكَ بِٱلصَّلَوٰةِ وَٱصۡطَبِرۡ عَلَیۡهَاۖ لَا نَسۡـَٔلُكَ رِزۡقࣰاۖ نَّحۡنُ نَرۡزُقُكَۗ وَٱلۡعَـٰقِبَةُ لِلتَّقۡوَىٰ)
[Surah Ta-Ha 131 - 132]


2) یا اللّٰه، یا رحمٰن، یا رحیم 300 مرتبہ۔
یا باسِطُ، یا لطیفُ 313 مرتبہ۔
لڑکی خود پڑھے، والدین بھی پڑھ کر دعاء کریں، ان شاء اللّٰہ چالیس روز میں بابرکت رستہ موصول ہوگا۔


3) نیز درج ذیل آیات مبارکہ کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھ کر رشتہ کے لئے دعاء کریں۔

(هُوَ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ إِلَيْهَا ۖ َ)
[Surat Al-A'raf 189]

(وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً ۚ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَنْ يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۗ لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ)
[Surat Ar-Ra'd 38]

(وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ بَنِينَ وَحَفَدَةً وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ ۚ أَفَبِالْبَاطِلِ يُؤْمِنُونَ وَبِنِعْمَتِ اللَّهِ هُمْ يَكْفُرُونَ)
[Surat An-Nahl 72]

(وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَىٰ كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ)
[Surat Al-Hajj 27]

( رَبِّ إِنِّی لِمَاۤ أَنزَلۡتَ إِلَیَّ مِنۡ خَیۡرࣲ فَقِیرࣱ)
[Surat Al-Qasas 24]

(وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ)
[Surat Ar-Rum 20 - 21]

(وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُطْفَةٍ ثُمَّ جَعَلَكُمْ أَزْوَاجًا ۚ وَمَا تَحْمِلُ مِنْ أُنْثَىٰ وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلْمِهِ ۚ وَمَا يُعَمَّرُ مِنْ مُعَمَّرٍ وَلَا يُنْقَصُ مِنْ عُمُرِهِ إِلَّا فِي كِتَابٍ ۚ إِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ)
[Surat Fatir 11]

(وَهُوَ ٱلَّذِی خَلَقَ مِنَ ٱلۡمَاۤءِ بَشَرࣰا فَجَعَلَهُۥ نَسَبࣰا وَصِهۡرࣰاۗ وَكَانَ رَبُّكَ قَدِیرࣰا)
[Surah Al-Furqan 54]

(سُبۡحَـٰنَ ٱلَّذِی خَلَقَ ٱلۡأَزۡوَ ٰ⁠جَ كُلَّهَا مِمَّا تُنۢبِتُ ٱلۡأَرۡضُ وَمِنۡ أَنفُسِهِمۡ وَمِمَّا لَا یَعۡلَمُونَ)
[Surat Ya-Seen 36]

(وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا)
[Surat An-Naba' 8]


4) نیز لڑکی کو چاہئیے کہ:
درج ذیل آیات مبارکہ 6،6، بار
اور یا لطیف 130، بار پڑھ کر پانی پر دم کرکےغسل کے فوراً بعد سر پر ڈالے (پانی اتنا ہی ہو کہ سر یا بدن پر رہ جائے، زمین پر نہ گرے) اور پھر لباس تبدیل کرے۔
یہ عمل جب بھی غسل کرنا ہو انجام دے۔
اور جس دن (مخطوبہ، رشتہ کی خواستگار) لڑکی کو دیکھنے والے آئیں اس دن تھوڑے پانی پر دم کرکے چہرے پر چھینٹا مار کر جائز طریقہ سے میک اپ وغیرہ کرلے۔
اور ضیافت والی اشیاء پر بھی دم کردیا جائے تو بہتر ہے۔

(زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوَاتِ مِنَ النِّسَاءِ وَالْبَنِينَ وَالْقَنَاطِيرِ الْمُقَنْطَرَةِ)
[Surat Aal-E-Imran 14]

(فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ ۖ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ * وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ)
[Surat Yunus 81 - 82]

(وَقَالَ نِسْوَةٌ فِي الْمَدِينَةِ امْرَأَتُ الْعَزِيزِ تُرَاوِدُ فَتَاهَا عَنْ نَفْسِهِ ۖ قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا ۖ )
[Surat Yusuf 30]

(وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَزَيَّنَّاهَا لِلنَّاظِرِينَ)
[Surat Al-Hijr 16]

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج