گوہانجی، انجن ہاری، آشوبِ چشم

 اگر کسی کو رمد (گوہانجی، انجن ہاری، بِلنی) کا عارضہ لاحق ہو یا آنکھوں میں درد وجلن محسوس ہو یا آنکھوں سے متعلق دیگر کسی قسم کی تکلیف ہو تو یہ کلمات پڑھ لیا کرے۔


آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر درج ذیل آیت 3 بار پڑھے۔

( وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلاَ بِإِذْنِ اللهِ كِتَاباً مُؤَجَّلاً وَمَنْ يُرِدْ ثَوَابَ الدُّنْيَا نُؤْتِهِ مِنْهَا وَمَنْ يُرِدْ ثَوَابَ الآَخِرَةِ نُؤْتِهِ مِنْهَا وَسَنَجْزِي الشَّاكِرِينَ) 

اور ذیل کی آیت 7 بار پڑھے۔

( وَاتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ لاَ مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُونِهِ مُلْتَحَداً)

اس کے بعد سورۃ القدر 7 بار پڑھے۔


 اس کے بعد درج ذیل دونوں دعائیں3،3 بار پڑھے، اخیر میں درود شریف 3 بار پڑھ کر آنکھوں پر دم کرے۔

« اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِحَقِّ الْقُرْآنِ الْعَظِيمِ الَّذِي نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ وَ هُوَ عِنْدَكَ فِي أُمِّ الْكِتَابِ عَلِيٌّ حَكِيمٌ أَنْ تَشْفِيَنِي بِشِفَائِكَ وَ تُدَاوِيَنِي بِدَوَائِكَ وَ تُعَافِيَنِي مِنْ بَلَائِكَ»


«اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِبَصَرِي، وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنِّي، وَأَرِنِي فِي الْعَدُوِّ ثَأْرِي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ ظَلَمَنِي»

 

ان شاء اللّٰہ فوراً افاقہ ہوگا، درد سے راحت و نجات حاصل ہوکر شفاء نصیب ہوگی۔

Comments

Popular posts from this blog

بھینسوں اور گایوں کے تھنیلے، اور تھنوں کے سوکھنے کی وجہ

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

تاریخ و تعارف: مدرسہ عربیہ مصباح العلوم