Posts

اُمُّ الصّبیان، بچوں کا جان لیوا مرض

Image
  اُمّ الصبیان (سوکھا، ڈبّہ مسان، کمیڑو، میٹھا) میں مبتلا کر کے موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ بحر ازرق کا پانی پلا کر یہ عارضہ منتقل کرتے ہیں۔ ام الصبیان (بچوں کا ایک جان لیوا مرض ہے۔ اس کی علامتوں کے نہ جاننے کی وجہ سے بر وقت اس کا تدارک و علاج نہ ہو پانا بچوں کی ھلاکت کا سبب بن جاتا ہے۔ لہذا افادۂ عوام کے لئے اس کی علامات، وعلاج لکھا جارہا ہے۔ انشاء اللّٰہ اس ترکیب پر عمل درآمد سے کامیابی حاصل ہوگی۔ علامات: بچوں کا خواب میں ڈرنا ، زیادہ رونا، چیخ چیخ کر رونا، لرزنا خود کو یا دوسروں کو نوچنا، بغیر کسی (ظاہری) وجہ کے بار بار بخار ہونا، کسی قسم کی پیدائشی بیماری یا کمزوری، صحیح نشو و نما نہ ہونا، جسم پر سے گوشت کا ختم ہو جانا، بدن سوکھ کر کانٹے کی طرح ہو جانا، پانی کی طرح دست آنا اور آنکھوں میں حلقے بن جانا وغیرہ اس مرض کی علامتیں ہیں۔ علاج: سوره فاتحہ مع بسم اللّٰہ 31، بار، سوره والتین 41، بار پڑھ کر زیتون کے تیل پر دم کر دیں۔ جس بچے کو مرض لاحق ہے اس کے سر کا بال منڈا کر سر اور دیگر اعضاء (بلکہ پورے جسم) پر دم کیا ہوا تیل مالش کریں۔ ایک ہفتہ بعد پھر سر کا بال منڈ...

زوالِ عقل اور بے حسی

Image
  زوالِ عقل اور تبدیلئ رنگت کا جادو کر دیتے ہیں۔ جس سے آدمی ماؤف العقل ہوجاتا ہے۔ جس وقت بے عقلی کا احساس ہو اسی وقت یہ آیات پڑھ کر دم کرنا شروع کریں۔ { أَلَمۡ تَرَ إِلَىٰ رَبِّكَ كَیۡفَ مَدَّ ٱلظِّلَّ وَلَوۡ شَاۤءَ لَجَعَلَهُۥ سَاكِنࣰا } [الفرقان: 45] { وَلَهُۥ مَا سَكَنَ فِی ٱلَّیۡلِ وَٱلنَّهَارِۚ وَهُوَ ٱلسَّمِیعُ ٱلۡعَلِیمُ } [الانعام: 13]  افاقہ ہونے تک پڑھتے اور دم کرتے رہیں۔ اس کے بعد قلعی دار برتن میں زیتون، لہسن، مولی اور ارنڈ کا تیل رکھیں اور تھوڑا برگ ارنڈ بھی ڈال دیں۔ اور اس میں سات بار سورہ رحمن پڑھ کر دم کر دیں۔ اس کے بعد روزانہ صبح و شام ایک ایک بار سورہ رحمٰن دم کیا کریں۔ چالیس روز یہ دم کردہ تیل مالش کریں۔ اور 3331، سے ایک مربع نقش پُر کرکے گلے میں پہنا ئیں۔