برائے سہولت ولادت/ NORMAL DELIVERY
برائے سہولتِ ولادت (Normal Delivery) جب وضع حمل کا وقت قریب ہو، درد زہ شروع ہو تو مندرجہ ذیل ترکیب کو استعمال کرنے سے ولادت میں سہولت ہوگی، طبعی پیدائش (نارمل ڈیلیوری) ہوگی۔ ان شاء اللّٰہ۔ 1- درج ذیل آیات و کلمات کسی میٹھی چیز پر دم کرکے کھلائے۔ بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ إِذَا ٱلسَّمَاۤءُ ٱنشَقَّتۡ * وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ * وَإِذَا ٱلۡأَرۡضُ مُدَّتۡ* وَأَلۡقَتۡ مَا فِیهَا وَتَخَلَّتۡ* وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ* * ثُمَّ ٱلسَّبِیلَ یَسَّرَهُ* بسم اللّٰه الرحمٰن الرّحيم* لاإلٰه إلا اللّٰه الحليم الكريم، سبحان اللّٰه رب العرش العظيم، الحمد للّٰه رب العالمين. كَأَنَّهُمۡ یَوۡمَ یَرَوۡنَ مَا یُوعَدُونَ لَمۡ یَلۡبَثُوۤا۟ إِلَّا سَاعَةࣰ مِّن نَّهَارِۭۚ بَلَـٰغࣱۚ فَهَلۡ یُهۡلَكُ إِلَّا ٱلۡقَوۡمُ ٱلۡفَـٰسِقُونَ * 2- درج ذیل کلمات لکھ کر گلے میں پہنائے۔ یا خالق النفس من النفس و یا مُخرج النفس من النفس خلِّصھا۔ 3- سات عدد کاغذ کے پارچے پر "یا واسع" لکھ کر دو دو گھنٹے پر ایک پارچہ پانی میں دھوکر پلائے۔ 4- درج ذیل شعری کلمات لکھ کر بائیں ران پر یا کمر میں ...