ذلّت و رسوائی، اسباب و تدارک
کسی (مرد یا عورت) کو ذلیل و خوار اور رسوا کرنے کا جادو کر دیتے ہیں۔ حتی کہ بعض مرتبہ عزت دار شخص کو بھی لوگ ( بسبب سحر ) کچھ نہیں سمجھتے۔
صبح کو سو کر اٹھنے کے بعد باوضو "آیت الکرسی۔ اور { مَن كَانَ یُرِیدُ ٱلۡعِزَّةَ فَلِلَّهِ ٱلۡعِزَّةُ جَمِیعًاۚ إِلَیۡهِ یَصۡعَدُ ٱلۡكَلِمُ ٱلطَّیِّبُ وَٱلۡعَمَلُ ٱلصَّـٰلِحُ یَرۡفَعُهُۥۚ } [الفاطر: 10]۔ اور آيات بطلان سحر: { فَلَمَّا جَاۤءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰۤ أَلۡقُوا۟ مَاۤ أَنتُم مُّلۡقُونَ * فَلَمَّاۤ أَلۡقَوۡا۟ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللّٰهَ سَیُبۡطِلُهُۥۤ إِنَّ ٱللّٰهَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِینَ * وَیُحِقُّ ٱللّٰهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ *} (يونس: 80-81 -8) نیز معوّذتین" سات سات بار پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کریں۔
اسم باری تعالٰی " الفتاح اور العزیز" کے مربع نقش لکھ کر گلے میں پہنیں۔
Comments
Post a Comment