جوڑوں کا درد اور استسقاء
مَردوں کو مرض مفاصل (جوڑوں کے درد) میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ اور عورتوں پر ایسا جادو کر دیتے ہیں کہ وہ استسقاء کے مرض میں مبتلا ہوجاتی ہے۔ جو عورت اس سحر میں مبتلا ہوجائے وہ پانی سے آسودہ نہیں ہوتی، پیاس کی شدت اور پانی کی طلب بڑھ جاتی ہے۔ برابر پانی پیتی رہتی ہے اور سر پر بھی پانی ڈالتی رہتی ہے۔ غرضیکہ ہر وقت پانی کی ضرورت محسوس کرتی ہے۔
آگہی: استسقاء کا مفصّل ذکر "جلندھر" کے تحت، سحر نمبر 11، میں کردیا گیا ہے۔
درج ذیل آیات گلاب و زعفران سے لکھ کر پانی سے دھو کر طلوع آفتاب سے پہلے پئیں۔ یہ عمل سات روز انجام دیں۔ انشاء اللّٰہ شفائے کاملہ نصیب ہوگی۔
{ ثُمَّ أَنزَلَ عَلَیۡكُم مِّنۢ بَعۡدِ ٱلۡغَمِّ أَمَنَةࣰ نُّعَاسࣰا یَغۡشَىٰ طَاۤىِٕفَةࣰ مِّنكُمۡۖ وَطَاۤىِٕفَةࣱ قَدۡ أَهَمَّتۡهُمۡ أَنفُسُهُمۡ یَظُنُّونَ بِٱللّٰهِ غَیۡرَ ٱلۡحَقِّ ظَنَّ ٱلۡجَـٰهِلِیَّةِۖ یَقُولُونَ هَل لَّنَا مِنَ ٱلۡأَمۡرِ مِن شَیۡءࣲۗ قُلۡ إِنَّ ٱلۡأَمۡرَ كُلَّهُۥ لِلّٰهِۗ یُخۡفُونَ فِیۤ أَنفُسِهِم مَّا لَا یُبۡدُونَ لَكَۖ یَقُولُونَ لَوۡ كَانَ لَنَا مِنَ ٱلۡأَمۡرِ شَیۡءࣱ مَّا قُتِلۡنَا هَـٰهُنَاۗ قُل لَّوۡ كُنتُمۡ فِی بُیُوتِكُمۡ لَبَرَزَ ٱلَّذِینَ كُتِبَ عَلَیۡهِمُ ٱلۡقَتۡلُ إِلَىٰ مَضَاجِعِهِمۡۖ وَلِیَبۡتَلِیَ ٱللّٰهُ مَا فِی صُدُورِكُمۡ وَلِیُمَحِّصَ مَا فِی قُلُوبِكُمۡۚ وَٱللّٰهُ عَلِیمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ } [آل عمران: 154]
{ فَلَمَّا جَاۤءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰۤ أَلۡقُوا۟ مَاۤ أَنتُم مُّلۡقُونَ * فَلَمَّاۤ أَلۡقَوۡا۟ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللّٰهَ سَیُبۡطِلُهُۥۤ إِنَّ ٱللّٰهَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِینَ * وَیُحِقُّ ٱللّٰهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ *} [يونس: 80-81 -82]
{ مُّحَمَّدࣱ رَّسُولُ ٱللّٰهِۚ وَٱلَّذِینَ مَعَهُۥۤ أَشِدَّاۤءُ عَلَى ٱلۡكُفَّارِ رُحَمَاۤءُ بَیۡنَهُمۡۖ تَرَىٰهُمۡ رُكَّعࣰا سُجَّدࣰا یَبۡتَغُونَ فَضۡلࣰا مِّنَ ٱللّٰهِ وَرِضۡوَ ٰنࣰاۖ سِیمَاهُمۡ فِی وُجُوهِهِم مِّنۡ أَثَرِ ٱلسُّجُودِۚ ذَ ٰلِكَ مَثَلُهُمۡ فِی ٱلتَّوۡرَىٰةِۚ وَمَثَلُهُمۡ فِی ٱلۡإِنجِیلِ كَزَرۡعٍ أَخۡرَجَ شَطۡـَٔهُۥ فَـَٔازَرَهُۥ فَٱسۡتَغۡلَظَ فَٱسۡتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ یُعۡجِبُ ٱلزُّرَّاعَ لِیَغِیظَ بِهِمُ ٱلۡكُفَّارَۗ وَعَدَ ٱللّٰهُ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ مِنۡهُم مَّغۡفِرَةࣰ وَأَجۡرًا عَظِیمَۢا }
[الفتح: 29]
مذکورہ بالا آیات مبارکہ سات سات بار پڑھ کر پانی دم کر کے پئیں۔ اگر ان ایام میں مکمل شفاء نہ ملے، البتہ کچھ افاقہ محسوس ہو تو مزید کچھ روز تک عمل کو جاری رکھیں۔ یہ عمل مجرب المجرب ہے، عمل درآمد کریں اور فیضان قدرت کا
مظاہرہ کریں۔
Comments
Post a Comment