اصلاحِ اولاد کے لئے
اصلاح اولاد کے لئے
اگر کسی کی اولاد سرکش، نافرمان ہو، حصول تعلیم سے بیزار ہو تو ان کے والدین یا سرپرست و ذمّہ داران کو چاہئے کہ روزآنہ کسی وقت
درود شریف 11، مرتبہ
(رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِینَ إِمَامًا) 11، مرتبہ
(كَذَ ٰلِكَ لِنَصۡرِفَ عَنۡهُ ٱلسُّوۤءَ وَٱلۡفَحۡشَاۤءَۚ إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُخۡلَصِینَ) 6، مرتبہ
( رَبِّ أَوۡزِعۡنِیۤ أَنۡ أَشۡكُرَ نِعۡمَتَكَ ٱلَّتِیۤ أَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَ ٰلِدَیَّ وَأَنۡ أَعۡمَلَ صَـٰلِحࣰا تَرۡضَىٰهُ وَأَدۡخِلۡنِی بِرَحۡمَتِكَ فِی عِبَادِكَ ٱلصَّـٰلِحِینَ)
6، مرتبہ
( بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ * فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ)
21، مرتبہ
اس کے بعد پھر درود شریف 11، مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے بچے کو پلا دیا کرے۔ اور یہی عمل رات کو سونے سے قبل کرکے بچے پر دم کردیا کرے۔ خواہ بچہ حالت بیداری میں ہو یا بحالت خواب۔
نوٹ: جلد نتیجہ برآمد ہونے یا اثرات مرتب ہونے کا انتظار نہ کرے، بلکہ پابندی و استقلال کے ساتھ چلّہ دو چلّہ یہ عمل انجام دے۔ ان شاء اللّٰہ زبردست تبدیلی کا مشاہدہ ہوگا۔
نیز: روزانہ فجر اور عصر کے بعد اول و آخر 11، 11، مرتبہ درود شریف، اس کے بعد 100، مرتبہ (أَصْلِحْ لِيْ فِيْ ذُرِّیَّتِيْ) کا ورد کرکے یہ دعا کرے:
" لَا اِلٰـهَ اِلَّا اللّٰهُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ، سُبْحَانَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، اَسْئَلُکَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِکَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَالْعِصْمَةَ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ، وَالْغَنِیْمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ، وَّالسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ إِثْمٍ، لَا تَدَعْ لِیْ ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَه وَلَا هَمًّا إِلَّا فَرَّجْتَه وَلَا حَاجَةً هِيَ لَکَ رِضًا إِلَّا قَضَیْتَهَا یَا أَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَ".
نیز: اللّٰهمَ اصْرِفْ عَنْ ( یہاں نام لینا ہے) ألسُّوْٓءَ وَالْفَحْشَآءَ وَاجْعَلْهُ مِنْ عِبَادِكَ الْمُخْلِصِيْنَ ۔
لکھ کر بچے کو پہنائے۔
Comments
Post a Comment