تھائی رائیڈ کا طب و روحانیت پر مشتمل علاج

                   تھائی رائیڈ


نیم کے پتے لینے ہیں سوکھے مل جائیں تو زیادہ اچھا ہے۔ ورنہ درخت سے توڑ کر ان کو سایہ میں سُکھا لیں اور پھر پیس لیں۔


 تیاری و استعمال کی ترکیب یہ ہے کہ:

نوے (90) گرام نیم کے پتے لیں اور دس گرام سیاہ مرچ، دونوں چیزوں کو مکس کرلیں، اور دونوں کو پیس کر پاؤڈر تیار کر لیں، اگر ہوسکے تو کیپسول میں بھر کر، صبح و شام ایک ایک کیپسول پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ ورنہ اسی مقدار میں پھانک لیا کریں۔


 اگر ہوسکے تو پاؤڈر بنانے سے قبل نیم کے پتوں اور سیاہ مرچ پر شفاء کی نیت سے درج ذیل آیات مبارکہ دم کردیں۔ بصورت دیگر درج ذیل عمل کو پانی پر دم کرکے بھی پی سکتے ہیں۔


 سورہ فاتحہ 7، بار


(وَلَقَدۡ نَعۡلَمُ أَنَّكَ یَضِیقُ صَدۡرُكَ بِمَا یَقُولُونَ ۝ فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ ٱلسَّـٰجِدِینَ ۝ وَٱعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتَّىٰ یَأۡتِیَكَ ٱلۡیَقِینُ) 11،بار


 (وَنُنَزِّلُ مِنَ ٱلۡقُرۡءَانِ مَا هُوَ شِفَاۤءࣱ وَرَحۡمَةࣱ لِّلۡمُؤۡمِنِینَ وَلَا یَزِیدُ ٱلظَّـٰلِمِینَ إِلَّا خَسَارࣰا)

11،بار

سورہ الشرح (الم نشرح لک) 3، بار


یہ دعاء دمہ کے لئے بھی مفید و مؤثر ہے۔




Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج