فراخی رزق کی دعاء
فراخی رزق
جو لوگ تنگئ معاش سے دوچار ہیں ان کو چاہئے کہ درج ذیل آیات مبارکہ کو صبح و شام پڑھنے کا معمول بنالیں۔
بالخصوص کاروباری حضرات، دوکان یا آفس والے لوگ اپنے کاروباری مرکز پر پہنچ کر پڑھ لیا کریں۔ بہت جلد قدرت کے کرشمہ کا مشاہدہ کریں گے۔
( فَٱسۡتَبۡشِرُوا۟ بِبَیۡعِكُمُ ٱلَّذِی بَایَعۡتُم بِهِۦۚ وَذَ ٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِیمُ)
[التوبۃ: 111]
(إِنَّ ٱلَّذِینَ یَتۡلُونَ كِتَـٰبَ ٱللَّهِ وَأَقَامُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَأَنفَقُوا۟ مِمَّا رَزَقۡنَـٰهُمۡ سِرࣰّا وَعَلَانِیَةࣰ یَرۡجُونَ تِجَـٰرَةࣰ لَّن تَبُورَ * لِیُوَفِّیَهُمۡ أُجُورَهُمۡ وَیَزِیدَهُم مِّن فَضۡلِهِۦۤۚ إِنَّهُۥ غَفُورࣱ شَكُورࣱ)
[الفاطر: 29 - 30]
(لِیُنفِقۡ ذُو سَعَةࣲ مِّن سَعَتِهِۦۖ وَمَن قُدِرَ عَلَیۡهِ رِزۡقُهُۥ فَلۡیُنفِقۡ مِمَّاۤ ءَاتَىٰهُ ٱللَّهُۚ لَا یُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفۡسًا إِلَّا مَاۤ ءَاتَىٰهَاۚ سَیَجۡعَلُ ٱللَّهُ بَعۡدَ عُسۡرࣲ یُسۡرࣰا)
[الطلاق: 7]
Comments
Post a Comment