کسی کو بھلانے کا عمل

         کسی کو بھلانے کا عمل


اگر کوئی شخص کسی کی ناجائز گرفت میں ہے، دلی طور پر وابستہ رہنے کی وجہ سے یک لخت یا یکسر اسے فراموش کرنا، بھلانا بظاہر ممکن نہیں ہے۔ تو اسے چاہئے کہ درج ذیل آیات مبارکہ کو روزانہ کسی وقت چند مرتبہ پڑھ کر دعاء کرے کہ یا اللّٰہ ان آیات کی برکت سے فلاں کو میرے ذہن و دل سے فراموش کردے، اس کے خیالات کو میرے دل و دماغ سے نکال دے۔



(فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا إِنَّا نَسِينَاكُمْ ۖ وَذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ)

[Surat As-Sajda 14]


(فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ أَنْجَيْنَا الَّذِينَ يَنْهَوْنَ عَنِ السُّوءِ وَأَخَذْنَا الَّذِينَ ظَلَمُوا بِعَذَابٍ بَئِيسٍ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ)

[Surat Al-Araf 165]


(وَقِيلَ الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا وَمَأْوَاكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِنْ نَاصِرِينَ)

[Surat Al-Jathiya 34]


(وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنْسَاهُمْ أَنْفُسَهُمْ ۚ أُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ)

[Surat Al-Hashr 19]



Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج