عمل دستِ شفاء

              عمل دستِ شفاء

درج ذیل آیت کریمہ کا عمل اکتالیس دن کرنا ہے، روزانہ رات کو 3125 مرتبہ پڑھے۔

عمل کے لئے جگہ مخصوص کرلے، با وضوء معطر ہوکر عمل شروع کرے۔

حصار کی جو بھی ترکیب معلوم ہو اس سے حصار کرلے۔


عمل یہ ہے: أجِبْ يا شافِيَ الأمراضِ بحقّ "شین" (وَنُنَزِّلُ مِنَ ٱلۡقُرۡءَانِ مَا هُوَ شِفَاۤءࣱ وَرَحۡمَةࣱ لِّلۡمُؤۡمِنِینَ)

تکمیل عمل کے بعد عامل جس کسی کو اس آیت کانقش لکھ کر دے گا، پا آیت چند مرتبہ مریض پر دم کرے گا، یا پانی پر دم کرکے لاعلاج مریض کو پلائے گا ان شاء اللّٰہ ایک ہی دن میں افاقہ ہوجائے گا، اور چند روز میں شفاء کاملہ نصیب ہوگی۔

ان شاء اللّٰہ۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج