ضرورت ہے قوانین کے نفاذ کی

 ہمارے عظیم ملک بھارت میں جب جب زنا (بالجبر جواہ انفرادی ہو یا اجتماعی) کے واقعات ہوتے ہیں تب تب پہلے سے موجودہ و مجوزہ قوانین پر عمل درآمد کی بجائے نئے نئے قوانین متعارف و منظور کئے جاتے ہیں، اور وہی نتیجہ ہوتا ہے کہ ان پر عمل کرکے مجرمین کو سزاوار ٹھہرانے اور کیفرکردار تک پہونچانے کی بجائے تاخیری عمل کی کارروائی کرکے ان قوانین کو بھی سرد بستے کی نذر کردیا جاتا ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج