نرینہ اولاد کے لئے

 بہت سے لوگ نرینہ اولاد کے حصول کے لئے متمنی رہتے ہیں، اس کے لئے حتی الوسع روحانی و طبی علاج بھی کرتے ہیں مگر نتیجہ نہ دارد۔


ایسے حضرات کے لئے ایک انتہائی مجرب نسخہ پیش کیا جارہا ہے، جو کہ روحانیت و طب دونوں پر مشتمل ہے۔


سب سے پہلے تو یہ بات ذہن نشین کرلینا چاہئے کہ کسی کا اولاد کی نعمت سے مالامال یا محروم ہونا ذاتِ باری تعالٰی کی منشاء و مصلحت پر مبنی ہے، خواہ لڑکی دے یا لڑکا، یا دونوں دے یا دونوں سے محروم کردیے۔ جیسا کہ ارشاد باری ہے:

 یَهَبُ لِمَن یَشَاۤءُ إِنَـٰثࣰا وَیَهَبُ لِمَن یَشَاۤءُ ٱلذُّكُورَ * أَوۡ یُزَوِّجُهُمۡ ذُكۡرَانࣰا وَإِنَـٰثࣰاۖ وَیَجۡعَلُ مَن یَشَاۤءُ عَقِیمًاۚ إِنَّهُۥ عَلِیمࣱ قَدِیرࣱ*

جو کچھ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، جسے چاہتا ہے لڑکیاں دیتا ہے، جسے چاہتا ہے لڑکے دیتا ہے۔ جسے چاہتا ہے لڑکے اور لڑکیاں مِلا جُلا کر دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے۔ وہ سب کچھ جانتا اور ہر چیز پر قادر ہے۔


مگر یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہونا اہل ایمان کا شیوہ نہیں، یاس و قنوطیت کفر کا زینہ ہے۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:

 وَلَا تَا۟یۡـَٔسُوا۟ مِن رَّوۡحِ ٱللَّهِۖ إِنَّهُۥ لَا یَا۟یۡـَٔسُ مِن رَّوۡحِ ٱللَّهِ إِلَّا ٱلۡقَوۡمُ *ٱلۡكَـٰفِرُونَ

اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، اس کی رحمت سے تو بس کافر ہی مایوس ہوا کرتے ہیں۔


لہذا ضرورت ہے کہ ایسے میں دعاء کا اہتمام کرے۔ اس لئے کہ خود باری تعالٰی فرماتے ہیں: ٱدۡعُونِیۤ أَسۡتَجِبۡ لَكُمۡۚ 

" تم مجھے پُکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا۔"



علاج ذیل میں تحریر کیا جارہا ہے۔


اول: یہ کہ استقرارِ حمل سے قبل تک ہر ماہ حیض سے فراغت کے بعد زوجین کو تین روز لگاتار جنسی تعلق قائم کرنا ہے۔


اس کی ترکیب یہ ہے کہ دن میں چھ عدد کیلے پر اکتالیس مرتبہ یہ آیت (یَهَبُ لِمَن یَشَاۤءُ إِنَـٰثࣰا وَیَهَبُ لِمَن یَشَاۤءُ ٱلذُّكُورَ * أَوۡ یُزَوِّجُهُمۡ ذُكۡرَانࣰا وَإِنَـٰثࣰاۖ وَیَجۡعَلُ مَن یَشَاۤءُ عَقِیمًاۚ إِنَّهُۥ عَلِیمࣱ قَدِیرࣱ) پڑھ کر دم کرے۔ صبح و دوپہر اور شام کو دونوں لوگ کو ایک ایک کیلے کھانا ہے۔ کیلے میں چُھری نہیں لگنا چاہئے، بلکہ چھلکا اتار کر براہ راست دانت سے کاٹ کاٹ کر کھانا ہے۔

اور رات میں تعلق قائم کرنا ہے۔

ہر ماہ ایام (حیض) کے بعد یہ معمول انجام دینا ہے۔

باقی دنوں میں بھی تعلق قائم کرنے سے پہلے رات میں کیلے پر دعاء دم کرکے استعمال کرے تو کوئی حرج نہیں بلکہ مفید و مؤثر ہی ثابت ہوگا، ان شاء اللّٰہ۔


دوسرا: یہ کہ جب حمل ٹھہر جائے تو درج ذیل دعاء کم از کم چار ماہ تک روزانہ پڑھ نرینہ اولاد کے لئے دعاء کرے، اور پانی پر دم کرکے عورت پئے۔ 

اگر عورت ناخواندہ ہوتو کوئی دوسرا شخص بھی پڑھ کر دعاء کرسکتا ہے اور پانی پر بھی دم کرسکتا ہے۔



آگہی: (یہ دعاء اگر کوئی دوسرا پڑھے تو "ما فی بطن" کے بعد عورت (حاملہ) کا نام لے، اور اگر حاملہ خود دعاء پڑھے تو 'مافي بطني ذَكَراً صالحا تامّ الخِلقَۃِ.' پڑھے۔


يا وَدُوْدُ يا ودودُ يا ذَا الْعَرْشِ الْمَجِيْدِ، يا فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيْدُ، يا مُبْدِئُ يا معيد، أسألك بِقدرَتِكَ الٌَتي قَدَّرْتَ بِها عَلٰى جَمِيعِ خَلْقِكَ، وأسْألُكَ بِنُورِ وَجْهِكَ الَّذِي مُلِئ أرْكَانُ عَرْشِكَ، وَ أسْألُكَ بِرَحمَتِكَ الَّتِي وَسِعْتَ كُلَّ شَيءٍ، لا اله الا انت، أن تَجْعَلْ مَافِي بَطْنِي ذَكَراً صَالِحاً تامً الْخِلْقَةِ.


أللّٰهُمَّ ارْزُقْنِي وَلَداً وَاجْعَلْهُ تَقِيّاً لَيْسَ فِي خَلْقُهِ زُيَادَةٌ وَلَا نُقْصَانٌ، وَاجْعَلْ عَاقِبَتَهُ إلٰى خَيرٍ.


 (لِلَٰهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ يَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ إِنَاثاً وَيَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ الذُّكُورَ * أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَاناً وَإِنَاثاً وَيَجْعَلُ مَنْ يَشَاءُ عَقِيماً إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ) 


(رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ)


(وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهَا مِنْ رُوحِنَا وَجَعَلْنَاهَا وَابْنَهَا آيَةً لِلْعَالَمِينَ)


(لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ * فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ ۚ وَكَذَٰلِكَ نُنْجِي الْمُؤْمِنِينَ * وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ * فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَوَهَبْنَا لَهُ يَحْيَىٰ وَأَصْلَحْنَا لَهُ زَوْجَهُ ۚ )


(يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ ۖ وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا * يَا زَكَرِيَّا إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ اسْمُهُ يَحْيَىٰ لَمْ نَجْعَلْ لَهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيًّا)


(وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ بَنِينَ وَحَفَدَةً وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ)


(وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ * ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَكِينٍ * ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَامًا فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمًا ثُمَّ أَنْشَأْنَاهُ خَلْقًا آخَرَ ۚ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ)


(الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي وَهَبَ لِي عَلَى الْكِبَرِ إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ ۚ إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ)


(اللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ أُنْثَىٰ وَمَا تَغِيضُ الْأَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ ۖ وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِمِقْدَارٍ)


(وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ)


 أللّٰهُمَّ اني اسالك باسمك الطاهر الطيب المبارك الاحب إليك الذي اذا دُعِيَتْ به اجبتَ واذا سُئِلَتْ به اعطيتَ واذَا اسْتُرْحِمَتْ به رحمت واذَا اسْتُفْرِجَتَْ به فرجت ان ترزقني الولد الصالح.

          °°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

اور روزانه صبح و شام 

 «سبحان اللّٰه» ستّر (70) مرتبہ۔

 «أستغفر اللّٰهَ إنَّه كانَ غَفَّاراً» دس (10) مرتبہ پڑھ کر یہ دعاء کرے:

اللهم كما أعٍطَيتَ لِزكريّا يَحْيٰي، وَ لِمَريَمَ عُيسٰى بِأمْرٍ مِّنكَ أعْطِنِي وَلَا تَحْرِمْنِي.


 (رَبَّنَا هَبۡ لَنَا مِنۡ أَزۡوَ ٰ⁠جِنَا وَذُرِّیَّـٰتِنَا قُرَّةَ أَعۡیُنࣲ)


(رَبِّ فَهَبۡ لِی مِن لَّدُنكَ وَلِیࣰّا * یَرِثُنِی وَیَرِثُ مِنۡ آلِ یَعۡقُوبَۖ وَٱجۡعَلۡهُ رَبِّ رَضِیࣰّا)


(رَبِّ لَا تَذَرۡنِی فَرۡدࣰا وَأَنتَ خَیۡرُ ٱلۡوَ ٰ⁠رِثِینَ)



Comments

Popular posts from this blog

قومی ترانہ (راشٹریہ گان)

جادو برسرِ جادوگر

جلندھر ، جلودر ، اسباب و علاج